یک نئی سکائی لائن
توقع سے بڑھ کر لائیو/کام کا وہ تصور جس سے بیلیز کراس روڈ کے وسط میں سکائی لائن تخلیقی صلاحیتوں کا مرکز بن جائے گا۔
جینا، کام کرنا، کھیلنا نیز اور بھی بہت کچھ

سکائی لائن کا تمام حدود عبور کرنے کا تصور مخصوص عمر کی کمیونٹی کے لئے ایک آپشن کے طور پر سکائی لائن سنٹر کے اندر دفاتر کی تین خالی عمارتوں میں متعلقہ خوردہ فروخت اور سہولیات کے امتزاج کے ساتھ از سر نو “لائیو/کام” کے یونٹس میں تشکیل نو کرنا ہے۔
- 720 تکلائیو/کام کے یونٹ (فی عمارت 240) جنہیں دفاتر، رہائش گاہوں، یا کسی وقت دونوں کے امتزاج کے طور پر استعمال کیا جا سکے۔
- گراؤنڈ فلور پر خوردہ فروخت کے مواقع جو ہمارے پڑوسیوں کے لئے ایک نئی NoVa منزل بنائیں۔
- تخلیقی سہولیات جو سائٹ پر رہنے اور کام کرنے والے افراد کو ایک جامع طرز زندگی کی پیش کش کریں۔
- کافی حد تک اوپن سپیس امپروومنٹس جو سب کے لئے کارآمد توانائی کے لئے فعال گراؤنڈ پلین مہیا کریں۔

آن سائٹ رہنے، کام کرنے اور منسلک ہونے والے مختلف قسم کے صارفین کے لئے لائیو، کام اور کھیل کے مابین فرق ختم کرنے کی غرض سے سکائی لائن مندرجہ ذیل اقدامات کرے گا:








اسکائی لائن ہسٹری

ایوی ایشن کی جڑیں
1940ء کے اوائل میں زرعی زمین یعنی موجودہ سکائی لائن کو جان ڈی بین سینئر کو کراس روڈ ہوائی اڈے، جسے بعد میں واشنگٹن ورجینیا ایئرپورٹ کے نام سے جانا گیا، کی تعمیر کے لئے 100,000 ڈالر میں بیچ دیا گیا۔ 1960ء کے آخر تک ہوائی اڈہ علاقے کے سرکاری افسران کی لینڈنگ کے لئے آسان مقام کے ساتھ ساتھ ایک کامیاب فلائیٹ سکول کے طور پر بھی کام آتا رہا۔

کاروبار کی ترقی
ہوائی اڈہ 60 کی دہائی کے آخر میں بند ہوا اور بَین فیملی نے چارلس ای سمتھ کمپنیوں کے ساتھ 200 ملین ڈالر کے دفتر، ریٹیل اور رہائشی کمپلیکس کی تعمیر شروع کرنے کے لئے شراکت کی جس کا مقصد سکائی لائن سنٹر تعمیر کرنا تھا۔

جگہ دستیاب ہے
آج سکائی لائن ایک، دو اور تین کے مقامات کافی حد تک ویسے ہی نظر آتے ہیں جیسے وہ 1980 کی دہائی میں تکمیل کے وقت تھے۔ صاف ستھرے صحن کے ساتھ تین یکساں، 14 منزلہ، شیشے سے تعمیر کردہ ٹاورز۔ جو چیز باہر سے نظر نہیں آتی وہ یہ ہے کہ یہ عمارتیں %90 خالی ہیں۔
اس کے آگے کیا ہے؟ اس کی کوئی حد نہیں






نوٹ: نقشے ابتدائی تجاویز کی نمائندگی کرتے ہیں۔ اصل ڈویلپمنٹ مختلف ہو سکتی ہے۔
ڈویلپمنٹ ٹیم
Square
Holdings

Square
Holdings

ہائ لینڈ سکویئر ہولڈنگز (2HSQ) ایک ایوارڈ یافتہ، مکمل خدمات فراہم کرنے والی ریئل سٹیٹ ڈویلپمنٹ اور تعمیراتی مینجمنٹ فرم ہے۔ آرلنگٹن، ورجینیا 2HSQ میں مقیم یہ کمپنی خالی دفتری عمارات کو کسی کمپنی کے لئے حسب ضرورت لائیو/کام کرنے والی کمیونٹیز میں دوبارہ اور نئے مقصد سے استعمال کرنے کے قابل بنانے اور رہائشی عمارتوں کی تعمیر اور ڈویلپمنٹ میں مہارت رکھتی ہے۔ 2HSQ پرنسپل، رابرٹ سیلڈن اور سکاٹ لینز نے ڈی سی ایریا کے بہت سے نمایاں اثاثوں کی تخلیق میں 20 سال سے مل کر کام کیا ہے جن میں لائیو سکائی لائن کے علاقے میں دو کمیونٹیز شامل ہیں: فالز چرچ میں 5600 کولمبیا پائیک پر واقع ای لافٹس الیگزانڈریا اور مشن لافٹس۔ Fمعلومات کے لئے، براہ مہربانی ہماری ویب سائٹ www.2hsq.com پر جائیں۔
WOLFF
COMPANY

WOLFF
COMPANY

• وولف کمپنی پورے شمالی امریکہ میں رینٹل کمیونٹیز کے مشن پر مبنی ڈویلپمنٹ اور انتظام پر مرکوز ریل اسٹیٹ انویسٹمنٹ کی ایک مربوط فرم ہے۔ وولف ایک صوابدیدی نجی ایکویٹی پلیٹ فارم اور مربوط، اِن-ہاؤس ڈویلپمنٹ ٹیم اور ایک نئی تشکیل شدہ رہائشی تعمیرات کا تجربہ رکھنے والی کمپنی کا مجموعہ ہے۔ وولف کمپنی کی توجہ کرائے پر رہائش کے تجربے کو نئے انداز سے متعارف کرا کے بھاری سرمایہ کاری کا بدلہ دیتے ہوئے اپنے مکینوں کی زندگی بہتر بنانے پر ہے۔ 1949 میں اپنے قیام کے بعد سے وولف کمپنی نے “لوگ پہلے” کی ثقافت کو فروغ دیا ہے جس سے مسلسل جدت، وعدوں پر عمل، وفادارانہ دیکھ بھال اور مستقل سیکھنے کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔ www.awolff.com پر مزید معلومات حاصل کریں۔
آپ کی رائے
کمیونٹی کیا کہہ رہی ہے
BC7RC
بیلی کے کراس روڈز سیون کارنرز ریوائٹلائزیشن کارپوریشن (BC7RC) ایک غیر منافع بخش تنظیم ہے جس کا مشن بیلی کے کراس روڈ اور سیون کارنرز ایریا کی حیات نو کی حمایت کرنا اور فروغ دینا ہے۔ کی حمایت کرنا اور فروغ دینا ہے۔ BC7RC معاشی اور معاشرتی ترقی کی حوصلہ افزائی، پڑوس کی شناخت برقرار رکھنا اور رہائشی اور کاروباری ماحول کی ترقی چاہتا ہے۔ رکنیت برادری کے تمام تبقات کی نمائندگی کرتی ہے، جس میں مقامی کاروباری مالکان، پراپرٹی مینیجرز اور رہائشی شامل ہیں۔